پاکستان کا روشن مستقبل نوجوان نسل ہے، عوام کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر نیلسن عظیم October 26, 2025
شدت پسندوں کے خلاف عزم استحکام آپریشن کا اعلان June 30, 2024 وزیر اعظم شہباز شریف نے شدت پسندوں کے خلاف ایک نیا عزم استحکام آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق رواں کے سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف 22714آپریشن کئے جس میں فوج کے 111جوان اور افسر شہید ہوئے