اتوار,  12 اکتوبر 2025ء

شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر میں رہائش پذیر تھا ؟ والد پنکج کپور کا انکشاف

شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر میں رہائش پذیر تھا ؟ والد پنکج کپور کا انکشاف

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شاہد کپور کے آبائی خاندان کے  پاکستان سے منسلک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکار شاہد کپور  سینئر اداکار  پنکج کپور اور ​​اداکارہ و کلاسیکی رقاصہ نیلما عظیم کے بیٹے ہیں۔ حال ہی میں شاہد کپور کے والد اور سینئر اداکار