
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شاہد آفریدی سمیت مختلف کھلاڑیوں کو اگلے سال 23 مارچ کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سمیت دیگر کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے اعلیٰ ترین قومی اعزازت دینے کا اعلان کیا