
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شامی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھا ل لیا۔ وزارت دفاع کے مطابق شامی فوج کسی بھی حملے کوناکام بنانے کیلئے تیارہے، باغیوں کوحما شہرسے دور دھکیل دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:پاکستان اور روس نے ماسکو میں 8