شاعر فرہاد علی شاہ کو گھر کے باہر سے اغوا کار لے کر گئے، پولیس کا عدالت میں جواب May 16, 2024 اسلام آباد(روشبن پاکسان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران پولیس حکام نے عدالت کو بتایا کہ انہیں گھر کے باہر سے اغوا کار لے کر گئے، ہمیں بتایا گیا کہ بڑی گاڑی تھی جو پیچھے سے اوپن تھی۔ جسٹس محسن