شارکی تنگئی اور دوپر کے پہاڑی علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ، مقامی لوگوں کی جوابی کارروائی، پولیس سے فوری سیکیورٹی کا مطالبہ February 17, 2026
شارکی تنگئی اور دوپر کے پہاڑی علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ، مقامی لوگوں کی جوابی کارروائی، پولیس سے فوری سیکیورٹی کا مطالبہ February 17, 2026 شارکی تنگئی (کامران حمید) شارکی تنگئی اور دوپر کے پہاڑی علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں پر فائرنگ کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ اچانک کیا گیا، جس کے بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جوابی فائرنگ