هفته,  21 فروری 2026ء

شادی کو کامیاب بنانے کا دلچسپ راز جانتے ہیں؟

شادی کو کامیاب بنانے کا دلچسپ راز جانتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپ کے خیال میں کسی خوش باش شادی شدہ جوڑے کے کامیاب تعلق کے پیچھے کیا راز چھپا ہوتا ہے؟ یہ راز سونے کے وقت میں چھپا ہے۔ کم از کم ایک نئی تحقیق میں تو یہی دلچسپ دعویٰ سامنے آیا۔ ٹالکر ریسرچ نامی امریکی ادارے