







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے کرم اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ اس دوران 25 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شمالی وزیرستان کے اسپین وام