
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 کارروائیوں کے دوران 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر 9 اور 10 ستمبر