








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج ہلاک کردئیے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 اور بنوں میں 6 خوارج ہلاک کئے گئے ،فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر کو کی گئیں،علاقے