
راولپنڈی(عرفان حیدر) سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کی جانب سے شہر کو خوبصورت بنانے کے اقدامات کو سراہا اور ان کی بھرپور توثیق کی۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی پارکس، شاہراہوں اور گرین بیلٹس کو بہتر بنانے کے لیے جاری