اتوار,  24 مئی 2026ء

سینیٹرشبلی فراز سینیٹ میں قائدحزب اختلاف مقرر، نوٹی فکیشن جاری

سینیٹرشبلی فراز سینیٹ میں قائدحزب اختلاف مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نے سینیٹرشبلی فراز کو ایوان بالامیں قائدحزب اختلاف مقررکردیا۔ا س ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بانی پی ٹی آئی نے شبلی فرازکو سینیٹ میں قائدحزب اختلاف نامزدکیاتھا، تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی