
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس تقریباً رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوا جو گیارہ بجکر 55 منٹ پر ملتوی کرکے دوبارہ 12 بجکر 5 منٹ پر شروع ہوا۔ اجلاس کی