منگل,  23  ستمبر 2025ء

سینئر صحافی مظہر اقبال کے انتقال پر سپیکر قومی اسمبلی، وزیر اطلاعات اور دیگر اہم شخصیات کا اظہارِ افسوس

سینئر صحافی مظہر اقبال کے انتقال پر سپیکر قومی اسمبلی، وزیر اطلاعات اور دیگر اہم شخصیات کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی مظہر اقبال کے روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے مرحوم مظہر اقبال کی صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین