
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) 25 ستمبر کو بحرین سے امدادی سامان لے کر آنے والی آسٹرال ایوی ایشن کی بوئنگ 767-300ER کارگو پرواز پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) بیس نور خان، چکلالہ، راولپنڈی پہنچی۔ یہ امدادی سامان پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔ بحرین