جمعرات,  25 دسمبر 2025ء

سید ندیم منصور نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

سید ندیم منصور نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

اسلام آباد (عرفان حیدر) حلقہ این اے 47 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کے امیدوار سید ندیم منصور نے ملک بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ سید ندیم منصور نے اپنے پیغام میں کہا کہ اقلیتی برادریوں نے پاکستان کی ترقی اور