اتوار,  05 جنوری 2025ء

سیاسی نعرے۔۔۔!!

سیاسی نعرے۔۔۔!!

شہریاریاں۔۔۔ تحریر: شہریار خان سیاست بڑی ظالم شے ہے۔۔ اس میں کچھ بھی حرف آخر نہیں ہوتا۔۔ اس کے سینے میں دل بھی نہیں ہوتا۔۔ کچھ بھی کہہ دیں وہ سیاسی بیان ہوتا ہے اور اس پر یقین کر لینے والا اپنے ایسے کسی بھی عمل کا خود ذمہ دار