اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی بلیو اکاانومی میں ایک اسٹریٹجک اقتصادی محرک کے طور پر انقلابی امکانات موجود ہیں۔ تاہم، اس کی کامیابی سیاسی حمایت ، پالیسی کی تسلسل، اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کی سست روی، پالیسی کی جمود، اور بنیادی ڈھانچے کی کمیوں