سحر کامران کا بھارت پر کڑا وار: فالس فلیگ آپریشنز اور انتہاپسند پالیسیوں کو عالمی خطرہ قرار دے دیا April 26, 2025
سیاحوں کے لئے خوشخبری، پانچ ماہ بعد ناران کے راستے کھل گئے April 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناران جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری، پانچ ماہ کی بندش کے بعد ناران سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ کاغان سے ناران تک چھوٹے بڑے سات گلیشیئرز ہٹا کر این ایچ اے نے ریکارڈ وقت میں اہم شاہراہ کو کھول کر تفریحی