جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

سی پی ایس پی کی تقریب میں میڈیکل تعلیم میں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت اجاگر، اہم سفیروں اور شخصیات کی شرکت

سی پی ایس پی کی تقریب میں میڈیکل تعلیم میں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت اجاگر، اہم سفیروں اور شخصیات کی شرکت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کے اسلام آباد ریجنل سینٹر میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میڈیکل تعلیم، خاص طور پر ایمرجنسی میڈیسن کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس تقریب کی