هفته,  23 نومبر 2024ء

سہیل عباس

گلگت بلتستان کے وزیر قانون سہیل عباس مستعفی،اپوزیشن بینچوں میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

  گلگت(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ اور چند وزراء کی ڈکٹیشن کا حوالہ دیتے ہوئے، گلگت بلتستان کے وزیر صحت، قانون اور پارلیمانی امور سید سہیل عباس نے استعفیٰ دے دیا اور اپوزیشن بنچوں میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کو بھیجے