
پشاور(روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ، ان کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے متوسط گھرانے سے ہے۔ سہیل آفریدی نے پشاور یونیورسٹی سے بی ایس اکنامکس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے