منگل,  20 اکتوبر 2026ء

سہ ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی آل راؤنڈکارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی آل راؤنڈکارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔