
کراچی(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی