اتوار,  10  اگست 2025ء

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک افغان بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے 7 اور 8 اگست کو ضلع ژوب کے علاقے