ملتان میں یتیم بچے کے قتل کا مقدمہ سی سی ڈی بہاولپور کیسے منتقل ہوا؟ ملزم کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے October 22, 2026
ملتان میں یتیم بچے کے قتل کا مقدمہ سی سی ڈی بہاولپور کیسے منتقل ہوا؟ ملزم کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے October 22, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو خواجہ سرا قیدیوں کی ہارمون تھراپی روکنے سے روک دیا October 21, 2026
توقیر کے مبینہ پولیس مقابلے پر مشی خان کے سوالات، لاش کی تصویر سامنے نہ آنے پر اظہارِ تشویش October 21, 2026
علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، سلمان اکرم راجہ سے ٹوئٹ واپس لینے اور معذرت کا مطالبہ October 21, 2026
سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف December 16, 2025 نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے سڈنی واقعے کے حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ سڈنی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔