هفته,  13  ستمبر 2025ء

سپریم کورٹ کا سیکیورٹی پروٹوکولز میں اہم تبدیلی کا اعلان، چیف جسٹس کی گاڑیاں کم کردی گئیں

سپریم کورٹ کا سیکیورٹی پروٹوکولز میں اہم تبدیلی کا اعلان، چیف جسٹس کی گاڑیاں کم کردی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی گئی