

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو سپریم کورٹ کے 2021 کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اپنی جیت سے ترقیاتی کام کروائیں تو پھر