اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو درخواست عابد زبیری سمیت دیگر وکلاء کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی۔ دائر درخواست میں موقف