منگل,  25 مارچ 2025ء

سپاہی کے بچوں نے ایم بی بی ایس کر لیا! دنیا کا خوش قسمت باپ، ساتوں بچے ڈاکٹر

سپاہی کے بچوں نے ایم بی بی ایس کر لیا! دنیا کا خوش قسمت باپ، ساتوں بچے ڈاکٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے ایک ایک سپاہی اور خوش قسمت والد نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ ان کے ساتوں بچے ڈاکٹر بن چکے ہیں، جنہوں نے ایم بی بی ایس مکمل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی ایک بڑی خوشی کا لمحہ