چھانگامانگا: فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی April 29, 2026
سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد ہلاک August 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے