بدھ,  05 نومبر 2025ء

سوچ سب کی ایک جیسی ہو جائے تو!

کالم میں اور میرا دوست
سوچ سب کی ایک جیسی ہو جائے تو!

تحریر: ندیم طاہر کہتے ہیں اختلافِ رائے صحافت کی خوبصورتی ہے۔ اگر سوچ سب کی ایک جیسی ہو جائے تو نہ تحریر میں تازگی رہتی ہے اور نہ معاشرے میں فکر کی روشنی۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ جب اختلاف اتنا بڑھ جائے کہ اتحاد ہاتھ سے نکلنے لگے،