بدھ,  21 جنوری 2026ء

سونےکی فی تولہ قیمت پہلی مرتبہ 5لاکھ سے متجاوز

سونےکی فی تولہ قیمت پہلی مرتبہ 5لاکھ سے متجاوز
سونےکی فی تولہ قیمت پہلی مرتبہ 5لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 127 ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی عالمی قیمت