سونے کی قیمت میں تاریخی کمی کے بعد ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ October 29, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز): سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی کے بعد عالمی و مقامی منڈیوں میں قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ