شارکی تنگئی اور دوپر کے پہاڑی علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ، مقامی لوگوں کی جوابی کارروائی، پولیس سے فوری سیکیورٹی کا مطالبہ February 17, 2026
سونے کی قیمت اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی April 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت اضافے کے بعد ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی