سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ January 7, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روہے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ