جمعه,  21 نومبر 2025ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 465 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی کے بعد ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 465 روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 465 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار