جمعرات,  03 جولائی 2025ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے