جمعرات,  19 فروری 2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بڑے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہو گیا، سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کم ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ دس گرام سو نے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔