جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

سونے کی عالمی قیمت دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

سونے کی عالمی قیمت دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی اونس قیمت 4 ہزار 85 ڈالر کی سطح پر آگئی، جو 14 اکتوبر کے بعد کم ترین سطح ہے۔ ایشیائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3