سونے چاندی کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، بڑی کمی واقع January 31, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں کئی روز بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 35 ہزار 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا