سونا تلاش کرنے والے افراد ریت تلے دب کر جاں بحق November 17, 2025 اٹک (روشن پاکستان نیوز): دریائے سندھ کے کنارے سونے کی تلاش کرنے والے افراد کو سونا نہ مل سکا مگر موت مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دریائے سندھ اٹک کے قریب چار افراد دریا کے کنارے پر سونا تلاش کر رہے تھے۔ مگر قسمت کو کچھ اور منظور