اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار January 22, 2026
سونا آج بھی 2100 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ October 11, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن