سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی March 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا جس کے باعث سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 47 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے فی اونس کی قیمت بڑھ کر 2,916