منگل,  11 نومبر 2025ء

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، بیٹریاں اور انورٹر مہنگے

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، بیٹریاں اور انورٹر مہنگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں بجلی بلوں کی بڑھتی قیمت کی وجہ سے سولر سسٹم کی تنصیب میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس کی ایک بڑی وجہ عالمی اور ملکی سطح پر سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی ہے ، سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں