پیر,  12 جنوری 2026ء

سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کو بھی یقینی بنانا ناگزیر ہے، عطا اللہ تارڑ

سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کو بھی یقینی بنانا ناگزیر ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کو بھی یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غلط معلومات اور فیک نیوز پر