








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ایک نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے نے پاکستانی معاشرے میں ایک سنجیدہ بحث کو جنم دے دیا ہے۔ ویڈیو میں استعمال ہونے والی زبان اور جملے نہ صرف اخلاقی اقدار کے منافی ہیں بلکہ ہمارے سماجی اور مذہبی تشخص