سوشل میڈیا پر دین کا مذاق — نعت خوانی یا موسیقی میں لپٹی نمائشی دینداری؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ برسوں میں سوشل میڈیا کا پھیلاؤ بے حد تیز ہوا ہے اور اس نے ہر طبقے کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ جہاں یہ پلیٹ فارمز علم، تربیت اور دینی پیغام کے فروغ کا ذریعہ بن سکتے ہیں، وہیں افسوسناک طور پر کچھ افراد، خاص