
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی غیر قانونی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے معاملے پر