اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 50 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔